Results 1 to 2 of 2

Thread: مشن ورلڈ کپ: فٹنس ٹیسٹ، ٹیم کا اعلان اور دیگر معاملات کا شیڈول جا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic مشن ورلڈ کپ: فٹنس ٹیسٹ، ٹیم کا اعلان اور دیگر معاملات کا شیڈول جا

    مشن ورلڈ کپ: فٹنس ٹیسٹ، ٹیم کا اعلان اور دیگر معاملات کا شیڈول جاری
    486714 80596571 - مشن ورلڈ کپ: فٹنس ٹیسٹ، ٹیم کا اعلان اور دیگر معاملات کا شیڈول جا

    لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مشن ورلڈ کپ کے لئے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ، ٹیم کا اعلان اور دیگر معاملات کا شیڈول جاری کر دیا۔

    کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ 15 اور 16 اپریل کو ہوں گے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق 18 اپریل کو شام ساڑھے پانچ بجے ٹیم کا اعلان کریں گے جبکہ 20 اور اکیس اپریل کو ورلڈ کپ سکواڈ کے ساتھ اوپن میڈیا سیشن ہوگا۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر 22 اپریل کو میگا ایونٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔ قومی ٹیم 23 اپریل کو انگلینڈ روانہ ہوگی۔
    2gvsho3 - مشن ورلڈ کپ: فٹنس ٹیسٹ، ٹیم کا اعلان اور دیگر معاملات کا شیڈول جا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: مشن ورلڈ کپ: فٹنس ٹیسٹ، ٹیم کا اعلان اور دیگر معاملات کا شیڈو

    2gvsho3 - مشن ورلڈ کپ: فٹنس ٹیسٹ، ٹیم کا اعلان اور دیگر معاملات کا شیڈول جا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •