دنیا میں کون ہے جسے مسائل کا سامنا نہیں ہے؟ کون ہے جسے زندگی کے مسائل کو روزانہ کی بنیاد پرحل نہیں کرنا پڑتا ؟اسی لئے Problem Solvingکی مہارت کو دنیا کی تمام مہارتوں کی ماں قرار دیا جا سکتا ہے۔ دنیا کے کسی بھی میدانِ عمل میں جو جتنا بڑا لیڈر ہے اس نے اپنی مہارت کے میدان میں اُتنا ہی بڑا مسئلہ خوش اسلوبی اور مہارت سے حل کیا ہوتا ہے۔
ایک بڑی عالمی کار کمپنی نے صرف ایک ’’ کیوں ‘‘کی مدد سے اپنی مارکیٹینگ 80فی صد بہترکر لی کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کے لئے نامور فلسفی سقراط نے بھی ایک طریقہ بتایا ہے دنیا کے مسائل کبھی ختم ہوئے نہ ہو سکتے ہیںبس ان کی نوعیت اور نام بدل جایا کرتے ہیں دنیا کے کسی مسئلے کا کوئی حل حتمی نہیں ہوتااس لئے کسی بھی حل کو حتمی نہ سمجھیں ،کچھ مدت بعد اعلیٰ ترین حل بھی نظر ثانی کا محتاج ہوتا ہے
مسائل کو حل کرنے کی سائنس
تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
کے مضمون سے اقتباس