Results 1 to 3 of 3

Thread: آزاد کشمیر: نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زائد بجلی کی پیداوار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic آزاد کشمیر: نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زائد بجلی کی پیداوار

    آزاد کشمیر: نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زائد بجلی کی پیداوار شروع
    486905 54050385 - آزاد کشمیر: نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زائد بجلی کی پیداوار

    آزاد کشمیر میں نیلم جہلم پن بجلی گھر نے گنجائش سے زائد بجلی کی پیدار شروع کر دی ہے جو ستمبر تک جاری رہے گی۔

    توانائی کے اس اہم منصوبے پر 2008 میں کام شروع ہوا تھا جو اب 969 میگاواٹ سے بڑھ کر یومیہ ایک ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کر رہا ہے۔ ملک کے اس اہم بجلی گھر کے چاروں یونٹس سے گزشتہ کئی روز سے گنجائش سے زائد بجلی پیدا ہو رہی ہے جو اس منصوبے کی کامیابی کی دلیل ہے۔
    دوسری جانب شہریوں نے بھی واپڈا کی طرف سے اس منصوبے کی تکمیل کو ایک بڑا کارنامہ قرارد دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔نیلم جہلم بجلی گھر میں نوسیری ڈیم سے لیکر چھتر کلاس سوائچ یارڈ تک کل 68 کلو میٹر زیرزمین سرنگیں کھودی گیں جہاں پانی کو گرا کر بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ توانائی کے اس منصوبے پر اب تک سوا پانچ سو ارب روپے لاگت آئی ہے۔
    2gvsho3 - آزاد کشمیر: نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زائد بجلی کی پیداوار

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: آزاد کشمیر: نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زائد بجلی کی پید

    2gvsho3 - آزاد کشمیر: نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زائد بجلی کی پیداوار

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: آزاد کشمیر: نیلم جہلم بجلی گھر میں گنجائش سے زائد بجلی کی پید

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •