Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستانی نغمےکی دھن چُرانےپر بی جےپی کو ڈی جی آئی ایس پی آر کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پاکستانی نغمےکی دھن چُرانےپر بی جےپی کو ڈی جی آئی ایس پی آر کا

    پاکستانی نغمےکی دھن چُرانےپر بی جےپی کو ڈی جی آئی ایس پی آر کا مشورہ
    486927 61777248 - پاکستانی نغمےکی دھن چُرانےپر بی جےپی کو ڈی جی آئی ایس پی آر کا

    بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹھاکر راجہ سنگھ نے دو نمبری کرتے ہوئے ہر دل کی آواز پاکستان زندہ باد کی دھن چرالی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ نقل پر خوشی ہوئی، اب سچ بولنے کی پاکستانی عادت بھی اپنا لیں۔

    چوکیدار کی چور کابینہ، بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹھاکر راجہ سنگھ نے آئی ایس پی آر کے گیت " ہر دل کی آواز پاکستان " کی دھن چوری کر لی۔ راجہ سنگھ نے "پاکستان زندہ باد" کا نغمہ اپنی زبان میں ریکارڈ کرایا۔
    چوکیدار کے پنٹر کی اس چوری کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ری ٹوئیٹ کیا اور مشورہ دیا کہ خوشی ہے آپ نے ہمارے نغمے کی نقل کی، اب سچ بولنے کی پاکستانی عادت بھی اپنا لیں۔
    2gvsho3 - پاکستانی نغمےکی دھن چُرانےپر بی جےپی کو ڈی جی آئی ایس پی آر کا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پاکستانی نغمےکی دھن چُرانےپر بی جےپی کو ڈی جی آئی ایس پی آر

    2gvsho3 - پاکستانی نغمےکی دھن چُرانےپر بی جےپی کو ڈی جی آئی ایس پی آر کا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پاکستانی نغمےکی دھن چُرانےپر بی جےپی کو ڈی جی آئی ایس پی آر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •