Results 1 to 2 of 2

Thread: شبِ وصال میں نورِ سحر کی بات کرو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam شبِ وصال میں نورِ سحر کی بات کرو


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    شبِ وصال میں نورِ سحر کی بات کرو
    علیؑ کے دَر کی محمدﷺ کے گھر کی بات کرو

    پھر آج چاند کے رُخ پر پسینہ آ جائے
    کچھ ایسے صاحبِ شق القمر کی بات کرو

    مری ترستی نگاہوں کو چین مل جائے
    مدینہ پاک کے دیوار و دَر کی بات کرو

    نبیﷺ کے نور کو دیکھے گا بُولہب کیسے
    کسی بلال کے حُسنِ نظر کی بات کرو

    مری نظر کو ستارے یہ نور کیا دیں گے
    رہِ مدینہ کی گردِ سفر کی بات کرو

    قدم قدم پہ جہاں نور کی تجلی ہے
    مرے حبیب کی اُس رَہگذر کی بات کرو

    نصیب درد کی دولت اگر نہیں صائمؔ
    جنابِ زہراؑ کے لختِ جگر کی بات کرو
    -------
    حضرت علامہ صائمؔ چشتی
    اردو پنجابی نعتیہ کلام ۔۔ " حُسن کائنات "
    صفحہ نمبر۔78 تا 79


    2gvsho3 - شبِ وصال میں نورِ سحر کی بات کرو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: شبِ وصال میں نورِ سحر کی بات کرو

    2gvsho3 - شبِ وصال میں نورِ سحر کی بات کرو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •