Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ مانا کہ ہر اِک نبی محترم ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam یہ مانا کہ ہر اِک نبی محترم ہے


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    یہ مانا کہ ہر اِک نبی محترم ہے
    مگر سب میں اِک ہاشمی محترم ہے

    مدینے کے ذروں پہ قرباں ستارے
    مدینے کی ہر اِک گلی محترم ہے

    جسے مصطفیٰﷺ کی محبت ملی ہے
    ہے مومن وہی اور وہی محترم ہے

    میرے کملی والے کے روضے کے صدقے
    زمیں سب کی سب ہو گئی محترم ہے

    بڑی شان حق نے فرشتوں کی دی ہے
    فرشتوں سے پر آدمی محترم ہے

    ابوبکر و فاروق اُن کو ملیں گے
    نگاہوں میں جن کی علیؑ محترم ہے

    کرے کیوں نہ ولیوں سے صائمؔ محبت
    خدا کی قسم ہر ولی محترم ہے
    -------
    حضرت علامہ صائمؔ چشتی
    اردو پنجابی نعتیہ کلام ۔۔ " حُسن کائنات "
    صفحہ نمبر۔80 تا 81

    2gvsho3 - یہ مانا کہ ہر اِک نبی محترم ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یہ مانا کہ ہر اِک نبی محترم ہے

    2gvsho3 - یہ مانا کہ ہر اِک نبی محترم ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •