Results 1 to 2 of 2

Thread: عمر گزرے گی امتحان میں کیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 عمر گزرے گی امتحان میں کیا


    عمر گزرے گی امتحان میں کیا
    داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا

    مری ہر بات بے اثر ہی رہی
    نَقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

    مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
    یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا

    خود کو دنیا سے مختلف جانا
    آگیا تھا مرے گمان میں کیا

    ہے نسیمِ بہار گرد آلود
    خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا

    یوں جو تکتا ہے آسمان کو تُو
    کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا

    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا


    2gvsho3 - عمر گزرے گی امتحان میں کیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: عمر گزرے گی امتحان میں کیا

    2gvsho3 - عمر گزرے گی امتحان میں کیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •