Results 1 to 2 of 2

Thread: کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے


    کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے
    رات بھر چاند کے ہمراہ پھرا کرتے تھے
    جہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سوجاتی ہیں
    ان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھے
    کردیا آج زمانے نے انہیں بھی مجبور
    کبھی یہ لوگ مرے دکھ کی دوا کرتے تھے
    دیکھ کر جو ہمیں چپ چاپ گزر جاتا ہے
    کبھی اُس شخص کو ہم پیار کیا کرتے تھے
    اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر
    آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے



    2gvsho3 - کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے

    2gvsho3 - کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •