Results 1 to 2 of 2

Thread: دل میں اور تو کیا رکھا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 دل میں اور تو کیا رکھا ہے


    دل میں اور تو کیا رکھا ہے
    تیرا درد چھپا رکھا ہے
    اتنے دکھوں کی تیز ہوا میں
    دل کا دیپ جلا رکھا ہے
    دھوپ سے چہروں نے دنیا میں
    کیا اندھیر مچا رکھا ہے
    اس نگری کے کچھ لوگوں نے
    دکھ کا نام دوا رکھا ہے
    وعدۂ یار کی بات نہ چھیڑو
    یہ دھوکا بھی کھا رکھا ہے
    بھول بھی جاؤ بیتی باتیں
    ان باتوں میں کیا رکھا ہے
    چپ چپ کیوں رہتے ہو ناصر
    یہ کیا روگ لگا رکھا ہے



    2gvsho3 - دل میں اور تو کیا رکھا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دل میں اور تو کیا رکھا ہے

    2gvsho3 - دل میں اور تو کیا رکھا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •