Results 1 to 2 of 2

Thread: کچھ دن اگر یہی رہا دیوار و در کا رنگ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کچھ دن اگر یہی رہا دیوار و در کا رنگ



    کچھ دن اگر یہی رہا دیوار و در کا رنگ
    دیوار و در پہ دیکھنا خونِ جگر کا رنگ

    بھولا نہیں ہوں مقتلِ امید کا سماں
    تحلیل ہو رہا تھا شفق میں سحر کا رنگ

    دنیا غریقِ شعبدۂ جام جم ہوئی
    دیکھے گا کون خونِ دلِ کو زہ گر کا رنگ

    الجھتے ہوئے دھوئیں کی فضا میں ہے اک لکیر
    کیا پوچھتے ہو شمع سرِ رہ گزر کا رنگ

    دامانِ فصل گل پہ خزاں کی لگی ہے چھاپ
    ذوقِ نظر پہ بار ہے برگ و ثمر کا رنگ

    جمنے لگی شکیبؔ جو پلکوں پہ گردِ شب
    آنکھوں میں پھیلنے لگا خوابِ سحر کا رنگ



    2gvsho3 - کچھ دن اگر یہی رہا دیوار و در کا رنگ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کچھ دن اگر یہی رہا دیوار و در کا رنگ

    2gvsho3 - کچھ دن اگر یہی رہا دیوار و در کا رنگ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •