Results 1 to 2 of 2

Thread: ذرا سی بات تھی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ذرا سی بات تھی


    ذرا سی بات تھی

    تمھیں اپنا بنانا کس قدر دشوار ہے جاناں !
    مگر اس سے بھی مشکل ہے
    تمھیں دل سے بھلا دینا
    ذرا سی بات تھی جو تم سے کہنی تھی
    مگر کہنے کی نوبت ہی نہیں آئی
    مقدر نے نہایت ہی سہولت سے
    تمھیں میرا بنا ڈالا
    بنا مشکل کے پھر میں نے،
    تمھیں دل سے بھلا ڈالا
    ٭٭٭
    2gvsho3 - ذرا سی بات تھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ذرا سی بات تھی

    2gvsho3 - ذرا سی بات تھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •