Results 1 to 2 of 2

Thread: کوئی تو بات ایسی تھی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کوئی تو بات ایسی تھی


    کوئی تو بات ایسی تھی

    کوئی تو بات ایسی تھی
    جُدائی کا سبب ٹھہری
    جو صدیوں کے سفر سے تھی
    مگر پلکوں پہ پل بن کر کھٹکتی ہے
    نفس میں آ کے چبھتی ہے
    جو دل میں چھید کرتی ہے
    زمانے پر عیاں سب بھید کرتی ہے
    کروں جب یاد تو یہ سانس رکتا ہے
    یہ دل تھم تھم کے چلتا ہے
    کوئی تو بات ایسی تھی
    ٭٭٭
    2gvsho3 - کوئی تو بات ایسی تھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کوئی تو بات ایسی تھی

    2gvsho3 - کوئی تو بات ایسی تھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •