Results 1 to 2 of 2

Thread: اے صبح! میں اب کہاں رہا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اے صبح! میں اب کہاں رہا ہوں


    اے صبح! میں اب کہاں رہا ہوں
    خوابوں ہی میں صرف ہو چکا ہوں

    کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا
    میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں

    میں جُرم کا اعتراف کر کے
    کچھ اور ہے جو چھُپا گیا ہوں

    میں اور فقط اسی کی تلاش
    اخلاق میں جھوٹ بولتا ہوں

    رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں
    پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملا ہوں

    اے شخص! میں تیری جستجو میں
    بےزار نہیں ہوں، تھک گیا ہوں



    2gvsho3 - اے صبح! میں اب کہاں رہا ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اے صبح! میں اب کہاں رہا ہوں

    2gvsho3 - اے صبح! میں اب کہاں رہا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •