Results 1 to 2 of 2

Thread: حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی


    حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی
    شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی

    ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
    بات نہیں کہی گئی ، بات نہیں سنی گئی

    بعد بھی تیرے جانِ جاں ، دل میں رہا عجب سماں
    یاد رہی تیری یہاں، پھر تیری یاد بھی گئی

    اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
    عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی

    اس کے وصال کے لئے، اپنے کمال کے لئے
    حالتِ دل، کہ تھی خراب ،اور خراب کی گئی

    تیرا فراق جانِ جاں! عیش تھا کیا میرے لئے
    یعنی تیرے فراق میں خوب شراب پی گئی

    اس کی گلی سے اٹھ کے میں آن پڑا تھا اپنے گھر
    ایک گلی کی بات تھی اور گلی گلی گئی


    2gvsho3 - حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی

    2gvsho3 - حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •