Results 1 to 2 of 2

Thread: گرم رنگ پھولوں کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 گرم رنگ پھولوں کا


    ایک دوزخی شہر پر بادلوں کے لیے دعا


    گرم رنگ پھولوں کا
    گرم تھی مہک اُن کی
    گرم خون آنکھوں میں
    تیز تھی چمک اُن کی
    سوچتا ہوں کیا اُس کو
    اس حسیں کی باتوں کو
    دیکھتا میں کیا اُس کے
    خاک رنگ ہاتھوں کو
    خوف تھا تمازت میں
    عیشِ شب کی شدت کا
    در کھلا تھا دوزخ کا
    لمس لب کی حدت کا
    میں جواب کیا دیتا
    اُس کی ان اداؤں کا
    ایک شہرِ مردہ میں
    دور کی نداؤں کا
    سحر زرد باطن میں
    پانچ بند اسموں کا
    بن گیا تھا جسموں میں
    زہر پانچ قسموں کا
    ٭٭٭



    2gvsho3 - گرم رنگ پھولوں کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: گرم رنگ پھولوں کا

    2gvsho3 - گرم رنگ پھولوں کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •