Results 1 to 2 of 2

Thread: بے سود سفر کے بعد آرام کا پل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 بے سود سفر کے بعد آرام کا پل



    بے سود سفر کے بعد آرام کا پل


    پھر ہری بیلوں کے نیچے بیٹھنا شام و سحر
    پھر وہی خوابِ تمنا پھر وہی دیوار و در
    بلبلیں، اشجار، گھر شمس و قمر
    خوف میں لذت کے مسکن، جسم پر اُن کا اثر
    موسموں کے آنے جانے کے وہی دل پر نشاں
    سات رنگوں کے علم نیلے فلک تک پر فشاں

    صبح دم سونے محلے پھیکی پھیکی سہہ پہر
    پھول گرتے دیکھنا شاخوں سے فرشِ شام پر
    خواب اُس کے دیکھنا موجود تھا جو بام پر
    پھر ہری بیلوں کے نیچے بیٹھنا شام و سحر
    ٭٭٭



    2gvsho3 - بے سود سفر کے بعد آرام کا پل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بے سود سفر کے بعد آرام کا پل

    2gvsho3 - بے سود سفر کے بعد آرام کا پل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •