Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ وصال ہے کہ فراق ہے، دلِ مبتلا کو پتا رہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 یہ وصال ہے کہ فراق ہے، دلِ مبتلا کو پتا رہے

    یہ وصال ہے کہ فراق ہے، دلِ مبتلا کو پتا رہے
    جو یہ پھول ہے تو کھلا رہے، جو یہ زخم ہے تو ہرا رہے

    تیرے انتظار کے سلسلے ہیں میانِ دستک و دَر کہیں
    یہی آس ہے تو بندھی رہے، یہ چراغ ہے تو جلا رہے

    یونہی بھولے بھٹکے جو آ گئے ہیں اِدھر تو اتنی ہوا نہ دے
    کہ غبارِ کوئے ملامتاں، کوئی واقعہ تو چھپا رہے

    کسی چشمِ وعدہ کی لہر ہے بڑا دل گرفتہ یہ شہر ہے
    سو ہوائے محرمِ دوستاں تیرے سلسلوں کا پتا رہے

    یہ سرائے صبح کے ساتھ ہی مجھے چھوڑنی ہے غزالِ شب
    تیری چشمِ رمز و کنایہ میں، کوئی خواب ہے تو سجا رہے
    ٭٭٭

    2gvsho3 - یہ وصال ہے کہ فراق ہے، دلِ مبتلا کو پتا رہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یہ وصال ہے کہ فراق ہے، دلِ مبتلا کو پتا رہے

    2gvsho3 - یہ وصال ہے کہ فراق ہے، دلِ مبتلا کو پتا رہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •