Results 1 to 2 of 2

Thread: حسن کہتا ہے اک نظر دیکھو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 حسن کہتا ہے اک نظر دیکھو


    حسن کہتا ہے اک نظر دیکھو
    دیکھو اور آنکھ کھول کر دیکھو
    سن کے طاؤس رنگ کی جھنکار
    ابر اٹھا ہے جھوم کر دیکھو
    پھول کو پھول کا نشاں جانو
    چاند کو چاند سے ادھر دیکھو
    جلوۂ رنگ بھی ہے اک آواز
    شاخ سے پھول توڑ کردیکھو
    جی جلاتی ہے اوس غربت میں
    پاؤں جلتے ہیں گھاس پر دیکھو
    جھوٹی امید کا فریب نہ کھاؤ
    رات کالی ہے کس قدر دیکھو
    نیند آتی نہیں تو صبح تلک
    گردِ مہتا ب کا سفر دیکھو
    اک کرن جھانک کر یہ کہتی ہے
    سونے والو ذرا ادھر دیکھو
    خمِ ہر لفظ ہے گلِ معنی
    اہل تحریر کا ہنر دیکھو



    2gvsho3 - حسن کہتا ہے اک نظر دیکھو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: حسن کہتا ہے اک نظر دیکھو

    2gvsho3 - حسن کہتا ہے اک نظر دیکھو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •