Results 1 to 3 of 3

Thread: نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں: شہریار آ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں: شہریار آ

    نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں: شہریار آفریدی
    487078 80520464 - نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں: شہریار آ

    وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں۔ بلوچستان کا پشتون بلوچ اور صوبے میں آباد دیگر اقوام کا ہر فرد ہمیں عزیز ہے۔ ہزار گنجی دھماکے کہ متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

    دورہ کوئٹہ کے موقع پر ہزارہ ٹاﺅن ولی عصر امام بارگاہ میں ہزار گنجی بم دھماکے کہ جاں بحق افراد کی فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ گزشتہ نو ماہ میں کوئٹہ میں بد امنی کا ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، تاہم ہزار گنجی بم دھماکے نے پوری قوم کو تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے، اس غم میں ہر طبقہ لواحقین کے ساتھ ہے۔
    شہریار آفریدی نے کہا کہ دشمن ہمارے خلاف سرگرم ہے۔ معاشی طور پر مستحکم پاکستان دشمن کو برداشت نہیں ہوتا۔ یہ وقت ہم سب کے متحد ہونے کا ہے۔ اس جنگ میں فورسز سول اور ہر طبقے نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ ہمیں کسی کا کوئی خوف نہیں ہے۔
    وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ بلوچستان کا پشتون بلوچ اور بلوچستان میں آباد دیگر قوموں کا ہر فرد ہمیں عزیز ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں۔
    اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خاص زلفی بخاری، صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو، آئی جی ایف سی میجر جنرل محمد حیات، آئی جی پولیس محسن حسن بٹ اور مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام موجود تھے۔اس سے قبل وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار افریدی نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کی۔ اعلیٰ سطح اجلاس میں انھیں صوبے میں امن وامان سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔
    2gvsho3 - نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں: شہریار آ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں: شہریا

    2gvsho3 - نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں: شہریار آ

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: نیشنل ایکشن پلان پر عملدآرمد کیلئے اصطلاحات لا رہے ہیں: شہریا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •