Results 1 to 2 of 2

Thread: ٹائیگرز ووڈز کی گیارہ سال بعد گالف کے میدان میں کامیاب واپسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic ٹائیگرز ووڈز کی گیارہ سال بعد گالف کے میدان میں کامیاب واپسی

    ٹائیگرز ووڈز کی گیارہ سال بعد گالف کے میدان میں کامیاب واپسی
    487111 41842799 - ٹائیگرز ووڈز کی گیارہ سال بعد گالف کے میدان میں کامیاب واپسی

    جارجیا: (دنیا نیوز) سابق عالمی چیمپئن گالفر ٹائیگرز ووڈز نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت کر گیارہ سال بعد کم بیک کو یادگار بنا لیا۔ گرین جیکٹ کے سب سے بڑے اعزاز کو پانچویں بار اپنے نام کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بارک اوباما سمیت بڑے بڑوں کی مبارکبادیں موصول ہوئیں۔

    جارجیا کے خوبصورت گالف کورس پر گالفرز کا بڑا مقابلہ ہوا جس میں برتری سمیٹے سابق عالمی چیمپئن ٹائٹگرز ووڈز نے زبردست کھیل پیش کیا۔ مدمقابل ڈسٹن جونسن اور بروکس کیوپکا سمیت دیگر کے خلاف ٹو انڈر پار سیونٹی سے کامیابی سمیٹی۔
    ٹائیگر ووڈز نے دو ہزار آٹھ کے بعد یو ایس اوپن جیسے میگا ایونٹ جیت کر شاندار کم بیک کو یادگار بنا لیا۔ گالف کے میدان میں امریکا کے لیے بڑے ٹائٹل اپنے نام کرنے والے ٹائیگر ووڈز نے پانچویں بار گرین جیکٹ کا بڑا اعزاز حاصل کر لیا۔بڑی جیت پر بڑے بڑوں کی مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بارک اوباما سمیت ٹینس سٹار سرینا ولیمز سمیت لیجنڈز نے مبارکبادوں کے ٹوئٹس کیے۔
    2gvsho3 - ٹائیگرز ووڈز کی گیارہ سال بعد گالف کے میدان میں کامیاب واپسی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ٹائیگرز ووڈز کی گیارہ سال بعد گالف کے میدان میں کامیاب واپسی

    2gvsho3 - ٹائیگرز ووڈز کی گیارہ سال بعد گالف کے میدان میں کامیاب واپسی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •