Results 1 to 2 of 2

Thread: کرم ہو کرم ہو کرم یامحمدﷺ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam کرم ہو کرم ہو کرم یامحمدﷺ


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    کرم ہو کرم ہو کرم یامحمدﷺ
    تمہیں سے ہے سب کا بھرم یامحمدﷺ

    ترے پاک دربارِ اقدس کی جانب
    جھکی ہے جبینِ حرم یامحمدﷺ

    جہاں انبیا کا تخیل نہ پہنچا
    وہاں پر ہیں تیرے قدم یامحمدﷺ

    تمہارے ہی جلوے سے روشن ہوا ہے
    جہانِ وجود و عدم یامحمدﷺ

    تمہیں ابتدا ہو تمہیں انتہا ہو
    تمہیں سے ہیں لوح و قلم یامحمدﷺ

    گرے منہ کے بل اور ہوئے ٹکڑے ٹکڑے
    تجھے دیکھتے ہی صنم یامحمدﷺ

    یہ صائمؔ ترا ذکر کرتا رہے گا
    رہا جب تلک دم میں دم یامحمدﷺ
    -------
    حضرت علامہ صائمؔ چشتی
    اردو پنجابی نعتیہ کلام ۔۔ " حُسن کائنات "
    صفحہ نمبر۔47

    2gvsho3 - کرم ہو کرم ہو کرم یامحمدﷺ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: کرم ہو کرم ہو کرم یامحمدﷺ

    2gvsho3 - کرم ہو کرم ہو کرم یامحمدﷺ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •