Results 1 to 2 of 2

Thread: اقتباس : ہاشم ندیم کی کتاب صلیبِ عشق کے افسانے رین کوٹ سے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel اقتباس : ہاشم ندیم کی کتاب صلیبِ عشق کے افسانے رین کوٹ سے

    اقتباس : ہاشم ندیم کی کتاب صلیبِ عشق کے افسانے رین کوٹ سے
    یہ بارشیں بھی کتنی عجیب ہوتی ہیں۔ کبھی کبھی باہر کچھ زیادہ بھگو نہ بھی پائیں پھر بھی ہمارے اندر جل تھل مچا دیتی ہیں یہ اور بات ہے کہ ہمارے اندر برستی وہ پھوار باہر کسی کو نظر نہیں آتی۔ لیکن کچھ بد نصیب ایسے بھی تو ہوتے ہیں جن کے اندر باہر پرستے ساون کا ایک چھینٹا بھی نہیں پڑتا۔ ان کا اندر سدا صحرا ہی رہتا ہے ۔
    2gvsho3 - اقتباس : ہاشم ندیم کی کتاب صلیبِ عشق کے افسانے رین کوٹ سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اقتباس : ہاشم ندیم کی کتاب صلیبِ عشق کے افسانے رین کوٹ سے

    2gvsho3 - اقتباس : ہاشم ندیم کی کتاب صلیبِ عشق کے افسانے رین کوٹ سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •