Results 1 to 2 of 2

Thread: اشفاق احمد ۔ سفر در سفر -سے اقتباس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel اشفاق احمد ۔ سفر در سفر -سے اقتباس



    صاحب حال کوئی مٹی کا مادھو نہیں ہوتا - جزبات سے عاری ، بے ضرر یا بے آزار،یا اینویں سا انسان ! وہ ایک بیدار شخص ہوتا ہے ! چوکس خبردار ، ہر وقت موجود ہر آن حاضر - اس کی راہ میں نام و نمود ، عزت و شہرت ، حیثیت ہو منصب کچھ بھی حائل نہیں ہوتا کیونکہ یہ سب چیزیں تو اس کے راستے کی دھول ہوتی ہیں جن پر چل کر وہ حال تک پہنچا ہوتا ہے - وہ تو بڑا گرم مزاج ، تند خو اور کٹیلا ہوتا ہے - پنجہ مار کر دھکیلنے یا لپٹنے والے نیروبی کا شیر - تیسری آنکھ سے دیکھنے والا انٹینا صفت زرافہ - یہی تو وجہ ہے صاحب حال پہنچے ہوئے لوگوں اور صاحب کرامت بزرگوں کو ہمیشہ ناگوار گزرتا ہے

    از اشفاق احمد ۔ سفر در سفر -سے اقتباس
    2gvsho3 - اشفاق احمد ۔ سفر در سفر -سے اقتباس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اشفاق احمد ۔ سفر در سفر -سے اقتباس

    2gvsho3 - اشفاق احمد ۔ سفر در سفر -سے اقتباس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •