Results 1 to 3 of 3

Thread: سانحہ ماڈل ٹاؤن: فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر 23 اپریل تک ملتوی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic سانحہ ماڈل ٹاؤن: فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر 23 اپریل تک ملتوی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن: فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر 23 اپریل تک ملتوی
    487272 62572800 - سانحہ ماڈل ٹاؤن: فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر 23 اپریل تک ملتوی
    لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف سماعت کرنے والے فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی کر دی۔

    چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی بیٹی بسمہ امجد کی درخواست پر سماعت کی جس میں تین رکنی فل بنچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھایا گیا۔
    درخواست میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر فل بنچ کی تشکیل قواعد کے مطابق نہیں ہے۔فل بنچ کی درخواستوں کی سماعت کیلئے نوٹس موصول نہیں ہوئے اور نہ فل بنچ کی تشکیل کے بارے میں علم ہوا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے تین رکنی فل بنچ دوبارہ تشکیل دیا جائے۔
    2gvsho3 - سانحہ ماڈل ٹاؤن: فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر 23 اپریل تک ملتوی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سانحہ ماڈل ٹاؤن: فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر 23 اپریل تک م

    2gvsho3 - سانحہ ماڈل ٹاؤن: فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر 23 اپریل تک ملتوی

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: سانحہ ماڈل ٹاؤن: فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر 23 اپریل تک م

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •