Results 1 to 2 of 2

Thread: فٹبال پریمئر لیگ: آرسنل کی وٹفورڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic فٹبال پریمئر لیگ: آرسنل کی وٹفورڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی

    فٹبال پریمئر لیگ: آرسنل کی وٹفورڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن

    487206 46675268 - فٹبال پریمئر لیگ: آرسنل کی وٹفورڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی

    فٹبال پریمئر لیگ میں آرسنل نے وٹفورڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن سنبھال لی، ابامیانگ کا واحد گول فیصلہ کن ثابت ہوا، کامیابی کی خوشی میں سٹائلش جمپ نے سب کے دل جیت لیے۔

    باکسنگ ڈے پر فٹبال کا اعصاب شکن مقابلہ ہوا، پریمئر لیگ کی ٹیمیں آرسنل اور وٹفورڈ آمنے سامنے ہوئیں تو کھیل کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا۔ بین فوسٹر کے لیے سرخ جھنڈی، ریڈکارڈ سے آؤٹ ہونے کا ٹیم وٹفورڈ کو نقصان اٹھانا پڑا۔ پہلے دس منٹ میں وٹفورڈ کو گول ہو گیا، ابامیانگ کا گول اور پھر قلابازی کا سٹائل زبردست رہا۔آرسنل کی ایک صفر کی برتری پہلے اور پھر دوسرے ہاف کے اختتام تک برقرار رہی، سر توڑ کوششوں کے باوجود مزید گول نہ ہو سکا۔ ایک صفر کی جیت سے آرسنل نے چوتھے نمبر پر قبضہ جما لیا، چھیاسٹھ ہی پوائنٹ کے ساتھ چیلسی کو پانچویں نمبر پر جانا پڑا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ چونسٹھ پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر کی ٹیم بن گئی۔
    2gvsho3 - فٹبال پریمئر لیگ: آرسنل کی وٹفورڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: فٹبال پریمئر لیگ: آرسنل کی وٹفورڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر چو

    2gvsho3 - فٹبال پریمئر لیگ: آرسنل کی وٹفورڈ کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •