Results 1 to 2 of 2

Thread: جنوبی افریقہ کیخلاف آئندہ سیریز بہت زیادہ اہم ہو گی:ثنا میر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic جنوبی افریقہ کیخلاف آئندہ سیریز بہت زیادہ اہم ہو گی:ثنا میر

    جنوبی افریقہ کیخلاف آئندہ سیریز بہت زیادہ اہم ہو گی:ثنا میر
    1420738 82279599 - جنوبی افریقہ کیخلاف آئندہ سیریز بہت زیادہ اہم ہو گی:ثنا میر
    ویسٹ انڈیز کیخلاف ملنے والے چار پوائنٹس میں مزید اضافہ کرنا ہے ،سابق کپتان

    کراچی (سپورٹس رپورٹر)سابق قومی ویمنز کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف آئندہ سیریز انتہائی اہم ہے جس کے دوران انہیں ویسٹ انڈیز کیخلاف ملنے والے چار قیمتی پوائنٹس میں اضافہ کرنا ہے ۔نیشنل سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ثنا میر کا کہنا تھا کہ اب میچ وننگ پلیئرز سامنے آرہی ہیں کیونکہ ویسٹ انڈیز کیخلاف سدرہ امین اور ڈیانا بیگ کی کارکردگی عمدہ رہی تاہم جنوبی افریقہ جیسی متوازن ٹیم کو ہرانے کیلئے تینوں شعبوں میں عمدہ کارکردگی کی ضرورت ہو گی۔قومی کرکٹ ٹیم کی سینئر پلیئر کا کہنا تھا کہ دیکھنے کی بات یہ ہوگی کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے بعد سے پلیئرز کی کارکردگی میں کتنی بہتری آئی کیونکہ حالیہ عرصے میں فٹنس کے علاوہ بیٹنگ،فیلڈنگ اور باؤلنگ پر کافی کام کیا گیا ہے تاکہ پلان پر درستگی سے عمل کیا جا سکے ۔ ثنا میر کا مزید کہنا تھا کہ ڈیانا بیگ بہت اچھی باؤلنگ کر رہی ہیں اس کے علاوہ ایمن انور بھی سکواڈ کا حصہ ہیں جبکہ بیٹنگ آل راؤنڈرز عالیہ ریاض اور کائنات امتیاز نے باؤلنگ میں بھی بہتر کارکردگی پیش کی ہے ۔
    2gvsho3 - جنوبی افریقہ کیخلاف آئندہ سیریز بہت زیادہ اہم ہو گی:ثنا میر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جنوبی افریقہ کیخلاف آئندہ سیریز بہت زیادہ اہم ہو گی:ثنا میر

    2gvsho3 - جنوبی افریقہ کیخلاف آئندہ سیریز بہت زیادہ اہم ہو گی:ثنا میر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •