Results 1 to 2 of 2

Thread: ہانیہ عامر کے لباس پرتنقید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass ہانیہ عامر کے لباس پرتنقید

    ہانیہ عامر کے لباس پرتنقید
    فیشن شومیں پہنا گیا اداکارہ ہانیہ عامر کا لباس سوشل میڈیاپر تنقید کا نشانہ بن گیا ۔

    لاہور(کلچرل رپورٹر)حانیہ عامرنے پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیراہتمام فیشن کے آخری روزفیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا لباس پہن کر کیٹ واک کی تھی جو ایک تنگ قسم کاٹریک سوٹ تھا جس میں حانیہ عامر کے خدوخال نمایاں ہو رہے ۔جب اداکارہ کی اس ڈریس کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئیں تو نہ صرف حانیہ عامر بلکہ فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کوبھی تنقیدکا نشانہ بنایاگیا۔
    2gvsho3 - ہانیہ عامر کے لباس پرتنقید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ہانیہ عامر کے لباس پرتنقید

    2gvsho3 - ہانیہ عامر کے لباس پرتنقید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •