Results 1 to 2 of 2

Thread: خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی

    خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی
    1420610 30325372 - خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی

    اداکارہ خوشبو ان دنوں ہدایتکار محمد یعقوب کی فلم ‘‘شریکے دی اگ ’’ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں

    لاہور (این این آئی)نامور اداکارہ خوشبو کی دوبارہ سے پنجابی فلموں میں واپسی ہوئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ خوشبو ان دنوں ہدایتکار محمد یعقوب کی فلم ‘‘شریکے دی اگ ’’ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ انکے ہمراہ حیدر سلطان ،اچھی خان ،معمر رانا ، آفرین پری ،جہانگیر خان جانی ،راحیلہ آغا ، نواز خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔فلم کے مصنف ناصر ادیب ہیں جو شہرہ آفاق فلم ’’مولا جٹ ‘‘ کے بھی خالق ہیں۔
    2gvsho3 - خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی

    2gvsho3 - خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •