Results 1 to 2 of 2

Thread: چودھری دی مارٹیئر کا پہلا پوسٹر جاری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass چودھری دی مارٹیئر کا پہلا پوسٹر جاری

    چودھری دی مارٹیئر کا پہلا پوسٹر جاری
    1420635 56261554 - چودھری دی مارٹیئر کا پہلا پوسٹر جاری

    ایس ایس پی شہید چودھری اسلم کی سوانح حیات پر بننے والی فلم چودھری دی مارٹیئر’’ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔

    لاہور(کلچرل رپورٹر) ایس ایس پی شہید چودھری اسلم کی سوانح حیات پر بننے والی فلم چودھری دی مارٹیئر’’ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ جس کی ڈائریکشن عظیم سجاد دے رہے ہیں۔بتایاگیا ہے کہ فلم میں شہید چودھری اسلم کا کردار طارق اسلام ادا کر رہے ہیں ۔ دیگر فنکاروں میں ارباز خان، اصفر مانی، شمعون عباسی ، عدنان شاہ ٹیپو اور معروف ماڈل زارا عابد شامل ہیں۔
    2gvsho3 - چودھری دی مارٹیئر کا پہلا پوسٹر جاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: چودھری دی مارٹیئر کا پہلا پوسٹر جاری

    2gvsho3 - چودھری دی مارٹیئر کا پہلا پوسٹر جاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •