چودھری دی مارٹیئر کا پہلا پوسٹر جاری
1420635 56261554 - چودھری دی مارٹیئر کا پہلا پوسٹر جاری

ایس ایس پی شہید چودھری اسلم کی سوانح حیات پر بننے والی فلم چودھری دی مارٹیئر’’ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔

لاہور(کلچرل رپورٹر) ایس ایس پی شہید چودھری اسلم کی سوانح حیات پر بننے والی فلم چودھری دی مارٹیئر’’ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ جس کی ڈائریکشن عظیم سجاد دے رہے ہیں۔بتایاگیا ہے کہ فلم میں شہید چودھری اسلم کا کردار طارق اسلام ادا کر رہے ہیں ۔ دیگر فنکاروں میں ارباز خان، اصفر مانی، شمعون عباسی ، عدنان شاہ ٹیپو اور معروف ماڈل زارا عابد شامل ہیں۔