Results 1 to 2 of 2

Thread: ایزی پیسہ اور زونگ 4جی کے مابین شراکت داری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    candel ایزی پیسہ اور زونگ 4جی کے مابین شراکت داری

    ایزی پیسہ اور زونگ 4جی کے مابین شراکت داری
    1420533 44429753 - ایزی پیسہ اور زونگ 4جی کے مابین شراکت داری

    ایزی پیسہ نے زونگ فور جی کے ساتھ براہ راست انضمام فراہم کرنے کیلئے شراکت داری کی ہے

    کراچی(کامرس ڈیسک) ایزی پیسہ نے زونگ فور جی کے ساتھ براہ راست انضمام فراہم کرنے کیلئے شراکت داری کی ہے ،اس سلسلے میں گزشتہ روز ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کے قائم مقام سی ای او اسلم حیات، ہیڈ آف برانچ لیس بینکنگ خرم ملک اور متعلقہ ٹیموں نے شرکت کی۔ تقریب میں زونگ کی طرف سے چیف فنانشل آفیسر لی وین یو اور قائم مقام چیف کمرشل آفیسر معید جاوید دونوں اداروں کے سینئر نمائندوں کے ہمراہ موجود تھے ۔ایزی پیسہ اور زونگ فور جی کے مابین شراکت داری کا مقصد پاکستان کے عوام کو آسانی اورمزید سہولتوں کی فراہمی ہے ۔
    2gvsho3 - ایزی پیسہ اور زونگ 4جی کے مابین شراکت داری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: ایزی پیسہ اور زونگ 4جی کے مابین شراکت داری

    2gvsho3 - ایزی پیسہ اور زونگ 4جی کے مابین شراکت داری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •