Results 1 to 2 of 2

Thread: لکھا ہے دل پہ نام شہِ خوش کَلام کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam لکھا ہے دل پہ نام شہِ خوش کَلام کا


    لکھا ہے دل پہ نام شہِ خوش کَلام کا
    اور وِرد ہے زباں پہ درود و سلام کا
    احکام سارے آ کے سکھائے حضور نے
    ورنہ کسے تھا درک حلال و حرام کا
    لگتا ہے نعت کہتے ہوئے دوستو مجھے
    روضہ ہو جیسے سامنے خیر الانام کا
    ہر قولِ مصطفیٰ ہے ہدایت کا ایک باب
    یہ فیصلہ ہے دوستو رَب کے کَلام کا
    اُس کی دعائیں رد نہیں کرتا ہے پھر خدا
    دے واسطہ جو اُس کو محمد کے نام کا
    اے مُرتضٰی اے حیدرِ نامی ترے سِوا
    کِس کو ہے دَرک میرے نبی کے مَقام کا۔
    دے کچھ دعا بلال کو اے سید البشر
    اچھا نہیں ہے حال ترے اس غُلام کا

    2gvsho3 - لکھا ہے دل پہ نام شہِ خوش کَلام کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: لکھا ہے دل پہ نام شہِ خوش کَلام کا

    2gvsho3 - لکھا ہے دل پہ نام شہِ خوش کَلام کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •