Results 1 to 2 of 2

Thread: ہر ایک بات ہے منّت کشِ زباں لوگو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ہر ایک بات ہے منّت کشِ زباں لوگو



    ہر ایک بات ہے منّت کشِ زباں لوگو
    نہیں ہے کوئی بھی اپنا مزاج داں لوگو

    کچھ اس طرح وہ حقائق کو سن کے چونک اٹھے
    بکھر گئیں سرِ محفل پہیلیاں لوگو

    مرے لبوں سے کوئی بات بھی نہیں نکلی
    مگر تراش ،کیں تم نے کہانیاں لوگو

    بہارِ نو بھی انھیں پھر سجا نہیں سکتی
    بکھر گئی ہیں جو پھولوں کی پتّیاں لوگو

    بڑا زمانہ ہوا آشیاں کو راکھ ہوئے
    مگر نگاہ ہے اب تک دھواں دھواں لوگو

    خطا معاف کہ مے سے شکیبؔ منکر ہے
    اسے عزیز ہیں دنیا کی تلخیاں لوگو


    2gvsho3 - ہر ایک بات ہے منّت کشِ زباں لوگو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ہر ایک بات ہے منّت کشِ زباں لوگو

    2gvsho3 - ہر ایک بات ہے منّت کشِ زباں لوگو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •