Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ جلوہ گاہِ ناز تماشائیوں سے ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 یہ جلوہ گاہِ ناز تماشائیوں سے ہے


    یہ جلوہ گاہِ ناز تماشائیوں سے ہے
    رونق جہاں کی انجمن آرائیوں سے ہے

    روتے ہیں دل کے زخم تو ہنستا نہیں کوئی
    اتنا تو فائدہ مجھے تنہائیوں سے ہے

    دیوانۂ حیات کو اک شغل چاہئیے
    نادانیوں سے کام نہ دانائیوں سے ہے

    قیدِ بیاں میں آئے جو ناگفتنی نہ ہو
    وہ رابطہ جو قلب کی گہرائیوں سے ہے

    نادِم نہیں ہوں داغِ فرو مائیگی پہ میں
    تیرا بھرم بھی میری جبیں سائیوں سے ہے



    2gvsho3 - یہ جلوہ گاہِ ناز تماشائیوں سے ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یہ جلوہ گاہِ ناز تماشائیوں سے ہے

    2gvsho3 - یہ جلوہ گاہِ ناز تماشائیوں سے ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •