Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت حادثہ ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 محبت حادثہ ہے


    محبت حادثہ ہے

    محبت حادثہ ہے
    حادثے سے بچ نکلنے کی،
    کوئی تدبیر کر لو اس سے پہلے خواب ہو جاؤ
    جسے ہم حادثہ کہتے ہیں
    جیون کو گھڑی بھر میں
    مِٹا کر خاک کرتا ہے
    کوئی الزام دھرتا ہے
    کبھی معذوریوں کے جال میں قیدی،
    بنا کر چھوڑ دیتا ہے
    یہ بندھن توڑ دیتا ہے
    محبت حادثہ ہے
    حادثے سے بچ نکلنے کی کوئی تدبیر کر لو،
    اس سے پہلے خواب ہو جاؤ
    ٭٭٭
    2gvsho3 - محبت حادثہ ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: محبت حادثہ ہے

    2gvsho3 - محبت حادثہ ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •