تُم تُم جس خواب میں آنکھیں کھولو اس کا رُوپ امر تُم جس رنگ کا کپڑا پہنو وہ موسم کا رنگ تُم جس پھول کو ہنس کے دیکھو کبھی نہ وہ مُرجھائے تُم جس حرف پہ اُنگلی رکھ دو وہ روشن ہو جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
@Mariaa @maya
Thanks For Sharing
پسند اور رائے کا شکریہ
Forum Rules