Results 1 to 2 of 2

Thread: ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں


    ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں
    جانے یہ کون آ رہا مجھ میں

    جون مجھ کو جلا وطن کر کے
    وہ مرے بِن بھلا رہا مجھ میں

    مجھ سے اُس کو رہی تلاشِ امید
    سو بہت دن چھپا رہا مجھ میں

    تھا قیامت سکوت کا آشوب
    حشر سا اک بپا رہا مجھ میں

    پسِ پردہ کوئی نہ تھا پھر بھی
    ایک پردہ کھِنچا رہا مجھ میں

    مجھ میں آ کے گرا تھا اک زخمی
    جانے کب تک پڑا رہا مجھ میں

    اتنا خالی تھا اندروں میرا
    کچھ دنوں تو خدا رہا مجھ میں


    2gvsho3 - ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں

    2gvsho3 - ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •