Results 1 to 2 of 2

Thread: ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے

    ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے
    پاؤں پھسلا تو آسمان میں تھے

    ہے ندامت لہو نہ رویا دل
    زخم دل کے کسی چٹان میں تھے

    میرے کتنے ہی نام اور ہمنام
    میرے اور میرے درمیان میں تھے

    میرا خود پر سے اِعتماد اُٹھا
    کتنے وعدے مری اُٹھان میں تھے

    تھے عجب دھیان کے در و دیوار
    گرتے گرتے بھی اپنے دھیان میں تھے

    واہ! اُن بستیوں کے سنّاٹے
    سب قصیدے ہماری شان میں تھے

    آسمانوں میں گر پڑے یعنی
    ہم زمیں کی طرف اُڑان میں تھے


    2gvsho3 - ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے

    2gvsho3 - ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •