Results 1 to 2 of 2

Thread: من و تو کی حدوں پر اداسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 من و تو کی حدوں پر اداسی


    من و تو کی حدوں پر اداسی


    خیال اتنے ہیں دل میں سمجھ میں نہیں آتے
    سمجھ میں آئیں اگر تو کہے نہیں جاتے
    وہ سامنے بھی جو ہوتا تو اس سے کیا کہتے
    بس اُس کی باتیں ہی سنتے اور چپ رہتے
    چمن کا زور فصیلوں کی انتہا تک ہے
    یہ شور برگِ بہاراں کا بس ہوا تک ہے
    ٭٭٭

    2gvsho3 - من و تو کی حدوں پر اداسی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: من و تو کی حدوں پر اداسی

    2gvsho3 - من و تو کی حدوں پر اداسی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •