من و تو کی حدوں پر اداسی خیال اتنے ہیں دل میں سمجھ میں نہیں آتے سمجھ میں آئیں اگر تو کہے نہیں جاتے وہ سامنے بھی جو ہوتا تو اس سے کیا کہتے بس اُس کی باتیں ہی سنتے اور چپ رہتے چمن کا زور فصیلوں کی انتہا تک ہے یہ شور برگِ بہاراں کا بس ہوا تک ہے ٭٭٭
@Mariaa @maya
Forum Rules