Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک منزل پر ایک دعا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ایک منزل پر ایک دعا


    ایک منزل پر ایک دعا



    پھرتی ہوئی بے چین ہواؤ
    میری مدد کو آؤ
    اڑتی ہوئی ہم درد صداؤ
    میری مدد کو آؤ
    آؤ مل کر اس دنیا کو جنت کی تصویر بنا دیں
    امن اور حسن کا خوابِ مسرت آدم کی تقدیر بنا دیں
    یہ اک کام ہے جس میں آ کر میرا ہاتھ بٹاؤ
    پھرتی ہوئی بے چین ہواؤ
    اڑتی ہوئی ہم درد صداؤ
    ٭٭٭



    2gvsho3 - ایک منزل پر ایک دعا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ایک منزل پر ایک دعا

    2gvsho3 - ایک منزل پر ایک دعا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •