Results 1 to 2 of 2

Thread: جو دل میں ہے، آنکھوں کے حوالے نہیں کرنا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 جو دل میں ہے، آنکھوں کے حوالے نہیں کرنا


    جو دل میں ہے، آنکھوں کے حوالے نہیں کرنا
    خود کو کبھی خوابوں کے حوالے نہیں کرنا

    اِس عمر میں خوش فہمیاں اچھی نہیں ہوتیں
    اِس لمحہ کو وعدوں کے حوالے نہیں کرنا

    اب اپنے ٹھکانے ہی پہ رہتا نہیں کوئی
    پیغام ، پرندوں کے حوالے نہیں کرنا

    اب کے جو مسافت ہمیں درپیش ہے اس میں
    کچھ بھی تو سرابوں کے حوالے نہیں کرنا!

    اِس معرکۂ عشق میں جو حال ہو میرا
    لیکن مجھے لوگوں کے حوالے نہیں کرنا
    ٭٭٭

    2gvsho3 - جو دل میں ہے، آنکھوں کے حوالے نہیں کرنا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جو دل میں ہے، آنکھوں کے حوالے نہیں کرنا

    2gvsho3 - جو دل میں ہے، آنکھوں کے حوالے نہیں کرنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •