Results 1 to 3 of 3

Thread: حکومتی دباؤ پر دوا ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی کا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic حکومتی دباؤ پر دوا ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی کا اعلان

    حکومتی دباؤ پر دوا ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی کا اعلان
    487464 43113511 - حکومتی دباؤ پر دوا ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی کا اعلان

    حکومتی دباؤ پر دوا ساز کمپنیوں نے 395 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، فیصلے کا اطلاق 15 روز میں ہوگا۔

    پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں ایسوسی ایشن کے چیئرمین زاہد سعید نے بتایا کہ قیمتوں میں کمی کا اطلاق دو ہفتوں میں ہوگا۔ اس طرح بیشتر ادویات بغیر نفع اور نقصان کے فروخت کی جائیں گی۔
    دواؤں کی قیمتوں پر حالیہ ہوئے اضافے پر انہوں نے کہا کہ 45 ہزار ادویات پر 15 جبکہ 105 ادویات پر 50 فیصد اضافہ کیا گیا کیونکہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے خام مال مہنگا ہوا۔خیال رہے کہ31 دسمبر 2018ء کو 464 ادویات کو قیمتوں میں ناگزیر بنیاد پر اضافہ کیا گیا تھا لیکن وزیر صحت عامر کیانی کے انتہائی اصرار اور عوام تک دواؤں کی رسائی سہل کرنے کے لیے ان کی قیمتوں میں رضاکارانہ کمی کی جا رہی ہے۔
    2gvsho3 - حکومتی دباؤ پر دوا ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی کا اعلان

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: حکومتی دباؤ پر دوا ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی کا اعلان

    2gvsho3 - حکومتی دباؤ پر دوا ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی کا اعلان

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: حکومتی دباؤ پر دوا ساز کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی کا اعلان

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •