Results 1 to 2 of 2

Thread: خراب کارکردگی،ہاشم آملا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونیکا خدشہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic خراب کارکردگی،ہاشم آملا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونیکا خدشہ

    خراب کارکردگی،ہاشم آملا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونیکا خدشہ
    1421187 69381780 - خراب کارکردگی،ہاشم آملا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونیکا خدشہ
    بڑھتی ہوئی عمر جنوبی افریقی کرکٹر کی کارکردگی پر اثر انداز ہورہی ہے ،غیر ملکی میڈیا

    جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے مایہ ناز کرکٹر ہاشم آملا کے خراب کار کر دگی کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کاخدشہ ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آملا کی بڑھتی ہوئی عمر ان کی کارکردگی پر اثر انداز ہورہی ہے ۔ہاشم نے رواں سال کے آغاز میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی 4 اننگز میں 51 رنز بنائے تھے جس کے بعد ون ڈے سکواڈ میں شامل نہیں ہو پائے تھے ۔ سری لنکا کے خلاف وہ آخری 2 ون ڈے میچز میں والد کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکے تھے ۔ایک ماہ بعد آملا مقامی ٹی 20 مقابلے میں کیپ کوبراز کی ٹیم میں اپریل کے آغاز میں واپس آئے تاہم پہلے 3 میچز میں انہوں نے صرف 28 رنز بنائے ۔
    2gvsho3 - خراب کارکردگی،ہاشم آملا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونیکا خدشہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: خراب کارکردگی،ہاشم آملا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونیکا خدشہ

    2gvsho3 - خراب کارکردگی،ہاشم آملا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونیکا خدشہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •