Results 1 to 3 of 3

Thread: نیند کی حالت میں ہمارے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel نیند کی حالت میں ہمارے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟

    نیند کی حالت میں ہمارے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟
    1421362 73694535 - نیند کی حالت میں ہمارے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟

    نیند کو عارضی موت بھی کہا جاتا ہے ۔ نیند کی حالت میں ہمارے جسم کے ساتھ کیا کیا غیر معمولی عوامل پیش آتے ہیں

    نیویارک (نیٹ نیوز) جنہیں جان کر آپ یقیناً حیران ہوجائیں گے ۔ گہری نیند کے دوران بند پپوٹوں کے نیچے ہماری آنکھیں نہایت تیزی سے حرکت کرتی ہیں۔ یہ حرکت دراصل اس خواب پر توجہ مرکوز رکھنے کیلئے ہوتی ہے جو ہم نیند کے دوران دیکھ رہے ہوتے ہیں۔سونے کے دوران ہمارے جسم کی نشو و نما اور افزائش ہوتی ہے ۔ اس دوران ہماری ہڈیاں، پٹھے ، بال اور خلیات وغیرہ بڑھتے ہیں۔ ہمارے جاگنے کے دوران حلق کو کھلا رکھنے والے اعصاب دوران نیند سست پڑجاتے ہیں جس سے حلق سے ہوا کی آمد و رفت کا راستہ تنگ ہوجاتا ہے ۔ یہ عمل خراٹوں سمیت دیگر ناخوشگوار آوازوں کا سبب بنتا ہے ۔نیند کی حالت میں جب ہمارا دماغ پرسکون ہوتا ہے تب وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کرتا ہے ۔ نیویارک کی روچسٹر یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق جب ہم سوتے ہیں تو اس دوران ہمارا دماغ دن بھر میں جمع کی گئی معلومات کا جائزہ لیتا ہے ۔ دماغ ان تمام معلومات میں سے بے مقصد معلومات کو ضائع کردیتا ہے ۔اس طرح دراصل دماغ اپنے آپ کو چارج کرتا ہے تاکہ اگلے دن تازہ دم ہو کر آپ کے اندر کی تخلیقی صلاحیتوں کو بیدار کرسکے ۔
    2gvsho3 - نیند کی حالت میں ہمارے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نیند کی حالت میں ہمارے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟

    2gvsho3 - نیند کی حالت میں ہمارے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: نیند کی حالت میں ہمارے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •