Results 1 to 2 of 2

Thread: مسئلے کو گہرائی سے جانیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel مسئلے کو گہرائی سے جانیں


    مسئلے کو گہرائی سے جانیں: ۔ یاد رکھیں کہ مسائل کو حل کرنے کی سائنسی طریقہ میں پہلا قدم یہ ہے کہ فرد مسئلے کو گہرائی تک جان لے۔ واضح اور غیر مبہم سوچ ہی فرد کو اس قابل بناتی ہے کہ فرد نہ صرف مسئلے کو جان لیتا ہے بلکہ اس مسئلے کی ممکنہ وجوہات اور اس کے اثرات کا بھی ادراک حاصل کرلیتا ہے۔ سوچنے کا عمل یعنی Thinkingہماری وُہ ذہنی کاوش ہوتی ہے جو ہمیںچیزوں اور معاملات کو سمجھنے، فیصلے کرنے، مسائل کا حل تجویز کرنے اور حقیقت کا واضح ادراک کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ مسئلے کو صحیح اور درست انداز میں سمجھ لینا ہی ہمارا پہلا قدم ہوتا ہے۔ کوئی بھی مسئلہ ہو سب سے پہلے اس کی گہرائی کو جانیں۔
    مسائل کو حل کرنے کی سائنس
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - مسئلے کو گہرائی سے جانیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: مسئلے کو گہرائی سے جانیں

    2gvsho3 - مسئلے کو گہرائی سے جانیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •