Results 1 to 2 of 2

Thread: درد کم ہونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 درد کم ہونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹے


    درد کم ہونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹے
    غم کی معیاد بڑھا جاؤ کہ کچھ رات کٹے
    ہجر میں آہ و بکا رسمِ کہن ہے لیکن
    آج یہ رسم ہی دہراؤ کہ کچھ رات کٹے
    یوں توتم روشنئ قلب و نظر ہو لیکن
    آج وہ معجزہ دکھلاؤ کہ کچھ رات کٹے
    دل دکھاتا ہے وہ مل کر بھی مگر آج کی رات
    اُسی بے درد کو لے آؤ کہ کچھ رات کٹے
    دم گھٹا جاتا ہے ہے افسردہ دلی سے یارو
    کوئی افواہ ہی پھیلاؤ کہ کچھ رات کٹے
    میں بھی بیکار ہوں اور تم بھی ہو ویران بہت
    دوستو آج نہ گھر جاؤ کہ کچھ رات کٹے
    چھوڑ آئے ہو سرشام اُسے کیوں ناصر
    اُسے پھر گھر سے بلا لاؤ کہ کچھ رات کٹے



    2gvsho3 - درد کم ہونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: درد کم ہونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹے

    2gvsho3 - درد کم ہونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •