Results 1 to 2 of 2

Thread: نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے


    نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
    وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
    جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی
    ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے
    وہ شہر میں تھا تو اس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا
    اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لیے
    اب شہر میں اُس کا بدل ہی نہیں کوئی ویسا جانِ غزل ہی نہیں
    ایوانِ غزل میں لفظوں کے گلدان سجاؤں کس کے لیے
    مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضا
    ان خالی کمروں میں ناصر اب شمع جلاؤں کس کے لیے




    2gvsho3 - نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے

    2gvsho3 - نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •