Results 1 to 2 of 2

Thread: اِک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اِک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں


    اِک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
    سب کے دل سے اُتر گیا ہوں میں

    کیسے اپنی ہنسی کو ضبط کروں
    سُن رہا ہوں کہ گھر گیا ہوں میں

    کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا
    جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں

    اب ہے اپنا سامنا درپیش
    ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں

    وہی ناز و ادا ، وہی غمزے
    سر بہ سر آپ پر گیا ہوں میں




    2gvsho3 - اِک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اِک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں

    2gvsho3 - اِک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •