Results 1 to 2 of 2

Thread: دریچہ ہائے خیال

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 دریچہ ہائے خیال


    دریچہ ہائے خیال

    چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں
    اور یہ سب دریچہ ہائے خیال
    جو تمہاری ہی سمت کھلتے ہیں
    بند کر دوں کہ کچھ اسطرح کہ یہاں
    یاد کی اک کرن بھی آنہ سکے
    چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں
    اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں
    جیسے تم صرف اک کہانی تھیں
    جیسے میں صرف اک فسانہ تھا


    2gvsho3 - دریچہ ہائے خیال

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دریچہ ہائے خیال

    2gvsho3 - دریچہ ہائے خیال

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •